چودھری منظور کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست ڈی پی او قصورسے جواب طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے قصور پولیس کی جانب سے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری منظور کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر ڈی پی او قصور و دیگران سے تحریری جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن