ریکوزیشن آنے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس فوری بلاؤں گا: گورنر 

لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ایکسپوسنٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ریکوزیشن آنے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس فوری بلاؤں گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس چند روز میں ہونا چاہئے ہم نے پہلے دور کی حکومتوں میں بھی آئینی کام کئے اب بھی کریں گے۔ نگران حکومت کا دواؤں  کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اقدام نئی حکومت لازمی دیکھے گی۔

ای پیپر دی نیشن