مستحق گھرانوں میں رقوم کی تقسیم بی آئی ایس پی کا   6 بنکوں کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بینظیر  انکم سپورٹ پروگرام نے  6 بنکوں کے ساتھ بی آئی ایس پی کے  9.3 ملین مستحق گھرانوں میں رقوم کی تقسیم کے لیے  معاہدے پر دستخط کیے ۔  تقریب میں چیئرپرسن  ڈاکٹر محمد امجد ثاقب اور بی آئی ایس پی کے ترقیاتی شراکت دار موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن