پی ڈی ایم ٹوکو یکسر مسترد کرتے ہیں: ترجمان تحریکِ انصاف

Feb 22, 2024

 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترجمان تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ ملک میں پی ڈی ایم ٹوکو یکسر مسترد  کرتے ہیں۔ اس کا نتیجہ سیاسی عدم استحکام کی صورت میں نکلے گا۔ عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے تحریکِ انصاف کو مرکز، پنجاب اور خیبر پی کے میں حکو مت سازی کا مینڈیٹ سونپا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ عمران خان کی قید، انتخابی نشان چھین لیے جانے اور انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہ دئیے جانے کے باوجود عوام نے ہمیں180 نشستوں کی اکثریت دی۔

مزیدخبریں