لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں میاں احسان بم باز، میاں امتیاز بم باز، شیخ سمیع الدین اور ملک ندیم منا نے ملک محمودالحسن کو مسلم لیگ (ن) لاہور کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
ملک محمودالحسن کو مبارکباد
Jan 22, 2013