2014ءمیں نیٹو افواج کے انخلا کے بعد بھی رومانیہ افغانستان کی مدد جاری رکھے گا

بخارسٹ (اے ایف پی) رومانیہ کے صدر تریئن باسکو نے کہا ہے کہ رومانیہ 2014ءمیں نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلاءکے بعد بھی افغانستان کی مدد جاری رکھے گا تریئن باسکو نے صدارتی محل میں غیر ملکی سفیروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رومانیہ کے 2 ہزار فوجی نیٹو اتحاد کے تحت افغانستان میں خدمات انجام دے رہے ہیں رومانیہ 2014ءمیں نیٹو امکان کے انخلا کے بعد بھی افغان فوجیوں کی تربیت جاری رکھے گا۔

ای پیپر دی نیشن