دبئی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے آسٹریلیا کو سکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دے دی۔ آسٹریلیا نے رینی چیپل کو انجرڈ جیس جونیسن کے متبادل کے طور پر شامل کرنے کی درخواست دی تھی۔
ویمن ورلڈکپ کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے آسٹریلیا کو سکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دےدی
Jan 22, 2013