غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق شام کےصوبےحما میں خودکش کاربم دھماکےمیں باغی رہنما سمیت تیس سےزائد افرادہلاک ہوگئے۔دوسری جانب باغیوں نےحملےمیں تین شہریوں سمیت اپنے تیس ساتھیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ حملےمیں ہلاکتوں میں اضافےکےخدثہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔خودکش حملےکےبعد زخمی افرا کوطبی امداد کیلئےہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شام میں فورسز اورباغیوں کےدرمیان دوہزارگیارہ سے جاری لڑائی میں ساٹھ ہزارسےزائد افرادمارےجاچکےہیں۔
شام کے صوبے حما میں خودکش حملےمیں تیس سےزائد افراد ہلاک ہوگئے۔
Jan 22, 2013 | 12:34