کوچ ڈیواٹمور 2سال پورے ہونے پر ذمہ دار ی سے سبکدوش

  لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیواٹمور دوسال پورے ہونے کے بعد اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوگئے ٗواٹمور کی کوچنگ میں پاکستانی ٹیم کوئی ٹیسٹ نہ جیت سکی ٗ پاکستان کو ایشیا کپ میں فتح دلوائی تھی ۔ ڈیوڈ واٹمور نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرکے انجوائے کیا۔ بعض منصوبوں کی تکمیل کیلئے پاکستان آتا جاتا رہوں گا۔ 

ای پیپر دی نیشن