بنوں میں شہید ہونے والے حوالدار اکرم ساہیوال سرگودھا میں سپرد خاک

بنوں میں شہید ہونے والے حوالدار اکرم ساہیوال سرگودھا میں سپرد خاک

Jan 22, 2014

ساہیوال/سرگودھا (نامہ نگار)بنوں میں شہےد ہونے والے حوالدار اکرم کو اس کے آبائی گاﺅں سجوکہ کے قبرستان مےں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دےا گےا۔ ان کے والدےن کا کہنا تھا کہ ہمارے بےٹے نے ملک کے لئے جان کا نذرانہ دے کر ہمارے سر فخر سے بلند کر دئیے ہےں۔
شہید/سپردخاک

مزیدخبریں