چارسدہ + جمرود (این این آئی) تھانہ مندنی کے حدود میں شرپسندوں نے بارودی مواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا جو ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے کوئی جانے نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دوسری طرف خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے سڑک کے کنارے بم کو ناکارہ بنا تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔