کراچی (خصوصی رپورٹ) عسکری تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن روکنا ہو گا۔ جنگ بندی ضروری ہے۔ امت کے مطابق رستم شاہ مہمند نے کہا جنگ بندی سے پہلے مذاکرات کا ماحول قائم نہیں ہو سکتا۔ دہشت گردی کے واقعات میں بلیک واٹر اور افغان انٹیلی جنس کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔ بریگیڈیئر (ر) محمود شاہ نے کہا بات چیت کیلئے طالبان کو حملے روکنے چاہئیں۔
طالبان سے مذاکرات کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن روکنا ہو گا: عسکری ماہرین
Jan 22, 2014