انوشہ رحمن کا ایس سی او کی قانونی حیثیت واضح ہونے تک فنڈز دینے سے انکار

اسلام آباد (آئی این پی)  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے بتایا ہے کہ تھری جی لائسنس کی نیلامی کا عمل مارچ کے آخر تک مکمل ہوجائے گا، اپریل تک تمام وزارتوں کو ای گورنمنٹ سسٹم سے منسلک کردیا جائے گا۔  وزیر مملکت انوشہ رحمن بی ایس سی او کے خلاف پھٹ پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک صورتحال واضح نہیں ہوتی اس وقت تک ایس سی او کو بجٹ فنڈز جاری نہیں کئے جائیں گے۔  کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں 3 آئی ٹی پارکس قائم کیے جا  رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...