سبی ( آئی اےن پی ) سپےشل جج انسداد دہشت گردی سبی اےم محمد نواز خان بارک زئی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی کے نواسے بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمداغ بگٹی، صوبائی وزےرداخلہ مےر سرفراز خان بگٹی ان کے والد مےر غلام قادر بگٹی سمےت 34افراد کو ڈےرہ بگٹی و صدر تھانہ سوئی مےں درج دو مقدمات جن مےں اقدام قتل، قتل، بم دھماکہ شامل تھے کے مقدمے مےں ناقص تفتیش اور عدم ثبوت پر باعزت بری کردےا۔ سرکار کی جانب سے مقدمہ کی پےروی محمد مراد بخش مری نے کی۔
34 افراد بری