پیرس (اے ایف پی) فرانس کے وزیر اعظم فیول والس نے کہا ہے دہشتگردی کے نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار افراد کی مانیٹرنگ کی ضرورت ہے۔ ایسی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لئے 2680 اہلکار بھرتی اور 40 کروڑ یورو خرچ کریں گے۔ ادھر پیرس کے حملہ آوروں کی معاونت کے الزام میں 4 افراد کا ریمانڈ دے دیا گیا۔