دہشتگردی کے نیٹ ورک سے تعلق، 3 ہزار افراد کی مانیٹرنگ ہونی چاہئیے، فرانسیسی وزیر اعظم، 4 مبینہ ملزموں کا ریمانڈ

Jan 22, 2015

پیرس (اے ایف پی) فرانس کے وزیر اعظم فیول والس نے کہا ہے دہشتگردی کے نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار افراد کی مانیٹرنگ کی ضرورت ہے۔ ایسی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لئے 2680 اہلکار بھرتی اور 40 کروڑ یورو خرچ کریں گے۔ ادھر پیرس کے حملہ آوروں کی معاونت کے الزام میں 4 افراد کا ریمانڈ دے دیا گیا۔

مزیدخبریں