برطانیہ ، بیلجئم سمیت یورپ میں علماء کو شر انگیزی سے گریز کی ہدایت ، تقاریر ریکارڈ ہونگی

برسلز( وقار ملک ) برطانیہ ، یورپ اور بیلجئم کی وزارت داخلہ نے علماء اور مذہبی سنٹرز کو ہدایت جاری کی ہیں کہ نماز اور خصوصی پروگراموں میں کسی قسم کی شر انگیزی اور فرقہ واریت سے گریز کیا جائے ۔ علماء اور مذہبی راہنمائوں کی تقاریر کو باقاعدہ ریکارڈ کیا جائے ۔ وزیر اعظم برطانیہ کی تائید حاصل ہے ۔بیلجئم حکومت کے مطابق ملک کو ہر قسم کی دہشت گردی سے پاک کیا جائے  گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...