افغانستان میں امریکیوں کے قتل کی مبینہ سازش: 2 یمنی شہریوں پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (این این آئی) امریکی محکمہ انصاف نے یمن کے دو شہریوں پر القاعدہ کی مدد کرنے اور امریکیوں کو قتل کرنے کی سازش تیار کرنے کے الزامات میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صادق العبادی اور علی علوی کو سعودی عرب کے حکام نے گرفتار کر کے امریکہ کے حوالے کیا تھاہ دونوں یمنی شہری 2008ء میں افغانستان میں امریکی فوجیوں پر ہونے والے حملوں میں ملوث ہیں۔ استغاثہ کے مطابق ملزموں نے پاکستان کا سفر کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...