برلن فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے، خوش رنگ ملبوسات نے دیکھنے والوں کو سحرمیں مبتلا کردیا،،خوبروماڈلز جب ریمپ پر اتری تو حاضرین دیکھتے ہی ر

Jan 22, 2015 | 15:03

جرمنی کے شہر برلن میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے، فیشن شومیں موسم سرما کے دیدہ زیب رنگوں کے ملبوسات کی نمائش کی گئی، تقریب میں ہالی وڈ کی معروف اداکارہ کیٹی ہومز اور لز ہرلیKatie Holmes and Liz Hurleyکی شرکت نے چار چاند لگا دئیے اور شائقین خوشی سے جھوم اٹھے ،خوبصورت  ماڈلز رنگا رنگ اور دلفریب ملبوسات زیب تن کئے جب ریمپ پر آئیں تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئےفیش شو میں گہرے رنگوں والے کپڑوں پر پھولوں اور پتیوں کے امتزاج سے تیار کیے گئے ڈریسز نمایاں  رہےحاضرین نے ڈریس ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کو خوب پسند کیا،۔جرمن ڈزائنر کی جانب سے پیش کردہ اس نئی کلیکشن میں 1970 کے ملبوسات کی جھلک کو شامل کیا گیا ہے








مزیدخبریں