سانحہ چارسدہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں: شہزاد نذیر سندھو

Jan 22, 2016

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماء چودھری شہزاد نذیر سندھو ایدووکیٹ نے کہا کہ چارسدہ واقعہ نے سانحہ پشاور کے زخم ہرے کردئیے حملہ بزدلانہ اقدام ہے ۔دشمن کی طاقت سے قوم کا حوصلہ زیادہ بلند ہے ،شہیدوں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا ۔ڈٹ کرمقابلہ کریں گے ۔اس مشکل گھڑی میں طلبہ اور والدین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزیدخبریں