باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دینگے: راجہ ناصر عباس

لاہور ( سپیشل رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام شہدائے باچا خان یونیورسٹی کے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دینگے، دہشت گردی کے خلاف حکمران مصلحت پسندی کا شکار ہے، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے، انہوں نے کہا اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک بھر میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن