لاہور (پ ر) سجادہ نشین دربار حضرت میراں حسن زنجانی و حضرت یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ اولیا کرام نے انسانیت کی درست سمت میں رہنمائی کی۔ اللہ تبارک تعالیٰ کے دوست غم سے آزاد ہوتے ہیں۔ ہماری زندگی کا مقصد صراط مستقیم پر چلنا ہے۔ پاکستان اللہ تعالیٰ کا انعام ہے۔ اسکی حفاظت کیلئے پوری قوم متحد ہے۔
اولیا کرام نے انسانیت کی رہنمائی کی: ادریس شاہ زنجانی
Jan 22, 2016