لندن (بی بی سی) ناروے میں حرارت منفی 17 سینٹی گریڈ میں نوجوان نے اپنی کار چوری سے بچانے کیلئے جس بے خوفی کا مظاہرہ کیا ہے اس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا۔ 25سالہ کرستین سند رات کو اس وقت صرف انڈرویئر پہنے باہر دوڑے جب انہیں گاڑی کے سٹارٹ ہونے کی آواز آئی۔
ناروے: منفی درجہ 17 میں انڈرویئر پہن کر کار چور پر قابو پانیوالا نوجوان
Jan 22, 2016