لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ نے غیرقانونی طور پر مقیم 38 پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا۔ پاکستانیوں کو خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ ایف آئی اے نے تمام افراد کو حراست میں لے کر پاسپورٹ سیل منتقل کر دیا۔
38 پاکستانی ملک بدر
Jan 22, 2016