سانحہ چارسدہ انتہائی دردناک ہے، حملہ آور مسلمانوں کے باغی ہیں: مفتی رفیع عثمانی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مفتی اعظم پاکستان مولانا محمد رفیع عثمانی نے کہا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ انتہائی دردناک، المناک اور شرمناک ہے۔ اس سانحے پر جتنا افسوس اور جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ کارروائیاں ان دہشت گردوں کی ہیں جن کا کوئی مذہب نہیں، ایسی کارروائی کرنے والے اسلام کو بدنام کر رہے ہیں۔ جن لوگوں نے یہ کارروائی کی وہ ملک اور مسلمانوں کے باغی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...