لیہ: محلہ عیدگاہ میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک Jan 22, 2016 لیہ (نوائے وقت رپورٹ) محلہ عیدگاہ لیہ میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔