چین کا فلسطین کو 5 کروڑ یوان عطیہ دینے کا اعلان

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) چینی صدر نے فلسطینی عوام کیلئے 5 کروڑ یوان عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم فلسطینیوں کے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو پر خرچ کی جائے گی۔ چین شامی مسئلہ سے متاثر ممالک کو بطور معاوضہ 20 کروڑ یوان دے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...