کراچی: نیشنل میوزیم کے دروازے پر تاریخی مسجد شاہجہاں ٹھٹھہ کی ٹائلیں لگا دی گئیں: نائب خطیب

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نیشنل میوزیم کے دروازے پر تاریخی شاہجہان مسجد ٹھٹھہ کی ٹائلیں لگا دی گئیں۔ نائب خطیب شاہجہان مسجد عبدالباسط صدیقی نے بتایا ٹائلیں مرمت کیلئے نکالی گئی تھیں۔ڈپلی کیٹ یہاں لگا کر اصلی کراچی میں لگا دی گئیں۔ مسجد کی چیزیں مسجد میں ہی رہتی ہیں۔ چیزیں کام کی نہ ہوں تو کوئی خریدتا ہے۔ رقم مسجد میں لگی ہے۔ چیف انجینئر محکمہ ثقافت میاں تسنیم نے کہا ہے آرائشی کتبے شاہجہان مسجد کے ہیں۔ کتبے زبردستی اٹھانے کا الزام غلط ہے۔ شاہجہان مسجد کے صدر دروازے کے آرائشی پتھر کچرے میں پڑے تھے۔ مسجد کے خطیب نے کتبے زبردستی لے جانے کا الزام لگایا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...