مظاہرے رنگ لے آئے: تامل ناڈو میں ’’جلّی کٹو‘‘ تہوار پر پابندی ختم

چنائی (اے ایف پی) طویل مظاہرے اور احتجاج نے رنگ لے لیا۔ بیل دوڑ کی رسم ’’جلّی کٹو‘‘ پر سپریم کورٹ کی طرف سے عائد پابندی اٹھا لی گئی۔ گورنر نے آرڈیننس جاری کیا ہے۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آج اس تہوار کا بے قاعدہ افتتاحی ہوگا۔ ادھر وزیراعظم مودی نے بھی تاریخی تہوار کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔ ٹی وی پر تصاویر خمیں دارالحکومت چنائی میں لوگ خوشی کے سبب سڑکوںپر آئے۔ انگوٹھے لہرائے اور امن کے نشانات بنائے۔ وزیراعلیٰ روہپیر سلوم آج جلی کٹو کا افتتاح کریں گے۔باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...