کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میئر کراچی وسیم اختر نے بلدیاتی اختیارات نہ ملنے پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق میئر کراچی آئندہ چند روز تک عدالت سے رجوع کریں گے۔ وسیم اختر نے سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کردئیے ۔
بلدیاتی اختیارات نہ ملنے پر میئر کراچی کا عدالت جانے کا فیصلہ
Jan 22, 2017