ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے چیپل ہیڈلی ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ۔کپتان کین ولیمسن،ٹام لیتھم، ٹام بلنڈیل، ٹرینٹ بولٹ ، نیل بروم ، کولن ڈی گرینڈہوم ، لوکی فرگیوسن ، مارٹن گپٹل، میٹ ہینری ، کولن منرو، جمی نیشم ، مچل سیٹنر، ٹم ساودی اورروس ٹیلرشامل ہیں۔