ممتاز دانشور، پبلشر ملک مقبول احمد کی آج 90ویں سالگرہ

Jan 22, 2018

لاہور(پ ر ) ممتاز دانشور ادیب پبلشر ملک مقبول احمد آج 90 برس کے ہو جائیں گے علامہ عبدالستار عاصم اور دیگر سالگرہ کا کیک کاٹیں گے ملک مقبول احمد نے مقبول اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھا اب تک وہ چار ہزار کے قریب چھوٹی بڑی کتب شائع کرنے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

مزیدخبریں