انٹیگریٹڈ میڈیکل ڈے پر انٹرنیشنل کانفرنس پرسوں ہوگی

Jan 22, 2018

لاہور(نیوزرپورٹر ) انٹرنیشنل انٹیگریٹڈ میڈیکل ڈے ایلوپیتھی ، ہومیو پیتھی، طب یونانی، ایورویدک، آکوپنکچر ، نیچروپیتھی، طب نبویﷺ،حجامہ، طب مفرد اعضاء اوردیگر تمام متبال طریقہ ہائے علاج کے ترویج و ترقی کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔انٹیگریٹڈ میڈیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام انٹیگریٹڈ میڈیکل ڈے کے موقع پر 24 ویںانٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس پرسوں 1 بجے دوپہر تا4سہ پہر تک الحمرا ہال نمبر3مال روڈ زیرِصدارت چئیرمین آئی ایم اے پروفیسر ڈاکٹر ساجد قیوم ہوگی ۔

مزیدخبریں