شکار پور:تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، ایک شخص جاںبحق، 12 زخمی

شکارپور (این این آئی) شکارپور میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے، نعش اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

پھا پھا کٹنی

 پھا پھا کٹنی  ایک ایسا لفظ ہے جو  اردو،  پنجابی،  ہندی اور مختلف علاقائی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  پھا ...