چین کاہوشین ،اسٹاکس اضافے،ٹریژری بانڈ کمی پر بند

Jan 22, 2019

بیجنگ(کامرس ڈیسک)چین کا ہوشین 300 انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا ۔ فروری2019ء کا کنٹریکٹ 0.49فیصد کے اضافے سے3186.6 پوائنٹس پر بند ہوا۔مارچ2019ء کا کنٹریکٹ 0.52 فیصد کے اضافے سے 3192 پوائنٹس پر بند ہوا۔جون2019ء کا کنٹریکٹ0.57 فیصد کے اضافے سے3185.4پوائنٹس پر بند ہوا۔ستمبر2019ء کا کنٹریکٹ0.56 فیصد کے اضافے سے 3185پوائنٹس پر بند ہوا۔دریں اثناء چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو کمی پربند ہوا۔مارچ2019ء کا کنٹریکٹ 0.1فیصدکی کمی سے99.72یوآن(14.71امریکی ڈالر) پر بند ہوا۔جون 2019ء کا کنٹریکٹ0.1فیصد کی کمی سے99.64یوآن پر بند ہوا۔ستمبر 2019ء کا کنٹریکٹ1.03فیصد کی کمی سے98.76یوآن پر بند ہوا۔علاوہ ازیں چینی سٹاکس پیر کو اضافے پربند ہوا،بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.56فیصد کے اضافے سے2610.51 پوائنٹس،چھوٹا شینزن انڈیکس0.59فیصد کے اضافے سے7626.24پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.42فیصد کے اضافے سے1274.79پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزیدخبریں