شہزاد اکبر، سومرو زمین تنازعہ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر کو تبدیل کردیا گیا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر کو تبدیل کردیا گیا۔ کیپٹن (ر) انوارالحق کو نیا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔ 19 ویں گریڈ کے سیف اللہ ڈوگر کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے گزشتہ12 گھنٹے میں راولپنڈی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کو بھی تبدیل کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ میں یہ بڑے تبادلے چکوال موڑ پر تھانہ مندرہ کی حدود میں وفاقی وزیر محمد میاں سومرو اور وزیر اعظم کے احتساب کے مشیر بیرسٹر شہزاد اکبر کے درمیان زمین کے تنازعہ پر عمل میں لائے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...