لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل 23 جنوری کو تین بجے شروع ہو گا، اس حوالے سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف کے پروڈکیشن آرڈ جاری اور مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ہیں۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل شروع ہوگا‘ حمزہ شہباز سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری
Jan 22, 2020