لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی دائیں آنکھ کا آپریشن، سفید موتیے کے آپریشن کے بعد لینز ڈال دیا گیا۔ میوہسپتال میں مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی دائیں آنکھ کا آپریشن ہوا ، سفید موتیے کے آپریشن کے بعد لینز ڈال دیا گیا۔