تیونسیا (اے پی پی) تیونس کے صدر قیس سعید نے سابق وزیرخزانہ الیاس الفخفاح کو وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے انہیں کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔نئے وزیراعظم الفخفاح کو ملک کو موجودہ معاشی بحران سے نکالنے اور عوامی مطالبات کے اہم چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔