زائرین کے لئے مسجد نبوی سے شہداء احد تک جادہ احد نامی طویل عظیم الشان منصوبہ

مدینہ (اے پی پی)مدینہ منورہ بلدیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مدینہ منورہ میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے مسجد بنوی الشریف سے ' شہداء احد ' تک 5 کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مدینہ منورہ بلدیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شاہراہ کے منصوبے کو جادہ احدکا عنوان دیا گیا ہے۔تعمیر کی جانے والی شاہراہ 7 رویہ ہو گی جس کے پہلے 3 ٹریک گاڑیوں، 2 بسو ں اور ایک ٹریک موٹرسائیکل کے لیے مخصوص ہوگا جبکہ مسجد نبو ی الشریف سے پیدل شہدا احد تک جانے والوں کے لیے ایک ٹریک علیحدہ سے تعمیر کیاجائے گا جس کی چوڑائی 9 میٹر ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...