انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت نے جاپان ‘بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو ہر ادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں جاری انڈر19کرکٹ ورؒلڈکپ میں بھارت نے جاپان جبکہ بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو شکست دیدی ۔ جاپان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 41رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ بھارت نے ہدف بغیر کسی نقصان کے 4.5اوورز میں پورا کرلیا۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم 89رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔بنگلہ دیش نے ہدف تین وکٹوں پر 16.4اوورز میں پوراکرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...