برائلر مزید 4 روپے کلو مہنگا 244 میں فروخت

Jan 22, 2020

لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے 244روپے ہوگئی، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 168روپے کلو میں فروخت کی گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 122روپے فی درجن ہو گئی۔

مزیدخبریں