مری(نامہ نگار خصوصی) اپر دیول میں اپنی مدد آپ کے تحت بنائی جانے والی کئی سو سالہ قدیمی اکبری روڈ جوقومی اورتاریخی اثاثہ ہے کی تعمیرومرمت کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکرہے کہ اس تاریخی سڑک کی تعمیر کیلئے عرصہ سے اہلیان علاقہ کوششیں کرتے رہے ہیںلیکن اس کی تعمیر ہمیشہ سیاسی مخالفت انا کی نظر ہوجاتی تھی
قدیمی اکبری روڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت کام جاری
Jan 22, 2021