اپوزیشن چور مچائے شور کی پالیسی پر  عمل پیرا ہے : چوہدری ریاض گھلوی  

Jan 22, 2021

دوکوٹہ (نامہ نگار) سابق چیئرمین یونین کونسل لالی پور چوہدری ریاض احمد گھلوی نے کہا کہ اپوزیشن چور مچائے شور کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ہر سیاسی پارٹی نے سابقہ دور میں عوام کی بجائے اپنے مفادات کو مقدم رکھا جس وجہ سے ملک ترقی نہ کر سکا انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں جو بھی سیاسی پارٹی ملوث ہو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزیدخبریں