نیا لاہور ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت  تعمیرات کیلئے کنٹریکٹرز اور انجینئرنگ فرموںسے درخواستیں طلب 

Jan 22, 2021

لاہور (خصوصی نامہ نگار)نیا لاہور ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت  لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شاہکام چوک، شیرانوالہ گیٹ اورکریم بلاک میں فلائی اوور اور گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے فیروز پور روڈ انڈر پاس کی تعمیرکیلئے کنٹریکٹرز اور انجینئرنگ فرموںسے پری کوالیفکیشن کیلئے چار فروری تک درخواستیںاورتین منصوبوں پر مقامی طور پر نگرانی کیلئے 12فروری تک اظہار دلچسپی طلب لی۔

مزیدخبریں