مٹھائی میکرز یونین کے انتخابات،غلام یاسین صدر ،عارف بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب

Jan 22, 2022

جھوک اترا ( نامہ نگار ) جھوک اترا غوث آباد حاجی کماند جکھڑ امام شاہ شیرو جدید  مٹھائی میکرز یونین کے سالانہ انتخابات ،استاد غلام یاسین داجلی صدر ،استاد محمد عارف بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے انہوں نے کہا کہ مٹھائی میکرز کے چھوٹے بڑے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرائیں گے۔

مزیدخبریں