ملتان  پریس کلب کا جنرل باڈی اجلاس 12 فروری کو انتخابات کرانیکا فیصلہ

ملتان (سپیشل رپورٹر) صدر ملتان پریس کلب شکیل انجم نے کہا ہے کہ حکومت نے  ملتان میں صحافی کالونی فیز ٹو کے قیام کی منظوری دید جبکہ ملتانی صحافیوں کو ہیلتھ کارڈ کے ذریعے طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے فہرست طلب کرلی گئی ہے۔ وہ ملتان پریس کلب کی جنرل باڈی اجلاس سے صدارتی خطاب کر رہے تھے جس سے سیکرٹری جنرل مرزا ندیم نے بھی خطاب کیا۔ جنرل کونسل اجلاس میں کثرت رائے سے فیصلہ کیا کہ آئندہ سال کیلئے ملتان پریس کلب کے الیکشن 12فروری کو ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن