مسلم لیگ ضیاء کا مستقبل  تابناک : احمد دین ملک

کہروڑپکا (نیوز رپورٹر ) ممبر مرکزی کونسل و چیف کوآرڈینیٹر ضلع لودھراں پاکستان مسلم لیگ ضیا ء احمددین ملک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان مسلم لیگ ضیاء کا مستقبل تابناک ہے اور سربراہ محمد اعجازالحق کردار پر کارکنوں کو فخر ہے۔

ای پیپر دی نیشن