راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائرپورٹ کے علاقے میں مطلقہ گھر میں بے آبرو کردی گئی پولیس کو متاثرہ خاتون نے بتایا کہ فیصل کالونی میں رہائش پزیر ہوں والد انتقال کرچکے ہیں والدہ فرانس میں ہیں میری شادی ہوئی بعد میں طلاق ہوگئی اور میں اپنے بیٹے کے ہمراہ رہتی ہوں ملزم ارسلان غالب کا ہمارے گھر آنا جانا تھا وہ شام کو میرے گھر آیا اور مجھے بے آبرو کردیابعد میں دھمکیاں دیتا ہوایہ کہہ کر چلا گیا کہ جو کرنا ہے کرلو پولیس نے متاثرہ خاتون کے بیان پر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔