وہاڑی(کرائم رپورٹر )وکلاء کالونی اور تبلیغی مرکز کے درمیان بنا غیرقانونی آئل ٹینکرز اسٹینڈ سیکورٹی رسک بن گیا، سکول اوقات میں طلبہ وطالبات کو روڈ پر سے گزرنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بڑے بڑے آئل ٹینکرز کی وجہ سے اکثر روڈ بلاک رہتا ہے، وکلاء چیف سیکرٹری پنجاب سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔